10:59 am
پنجاب کے اہم ترین شہرمیں خوفناک دھماکہ ،جانی نقصان  کی اطلاعات ،متعددافراد زخمی،امدادی کارروائیاں جاری

گجرات(روزنامہ اوصاف) گجرات شہر میں گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے مکان زمین بوس ہوگیا۔ ریسکیو کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ شہر کے گنجان آباد علاقے مسلم آباد میں صبح 7 بج کر 37 منٹ پر ہوا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ابتدائی طور پر بتایا گیا ہے کہ گھر کے اندر گیس سلنڈر پڑے ہوئے تھے جو پھٹ گئے۔ڈی پی او گجرات عمر سلامت موقع پر پہنچے تو ان کا کہنا تھا
کہ گھر کے نیچے پیزا شاپ تھی جس میں بڑے بڑے گیس سلنڈر پڑے ہوئے تھے جو دھماکے سے پھٹ گئے، تاہم تحقیقات کی جا رہی ہیں اور دھماکے کی نوعیت کا اندازہ بھی لگایا جا رہا ہے۔پولیس کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر تمام راستے بند کر دئیے اور زخمی افراد کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی