12:09 pm
پاکستان کی خفیہ ایجنسی آپ کوسپورٹ کررہی ہے اورسرحدپارسے۔۔۔ سوال پوچھنے پرسہیل شاہین کاایساجواب جس سے بھارتی اینکرکی بولتی بندہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )افغان طالبان کے سیاسی ونگ کے ترجمان سہیل شاہین نے بھارتی ٹی وی کوانٹرویودیتےہوئے کہاکہ بھارتی میڈیاحقائق کے منافی خبریں چلارہاہے۔تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے بھارتی ٹی وی کوانٹرویودیا۔بھارتی اینکرنے طالبان کے ترجمان سے سوال پوچھاکہ آئی ایس آئی کی جانب سے آپ کوکتنی سپورٹ ہے ہمیں خبریں مل رہی ہیں کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی کی جانب سے افغانستان میں جنگ جوبھیجے جارہے ہیں جس کے جواب میں سہیل شاہین نے کہاکہ یہ بے
​​​​​​​ بنیادپراپیگنڈاہے ۔آپ کامیڈیاحقائق کے منافی خبریں چلارہاہے ۔گرائونڈ ریلیٹی کچھ اورہے آپ اپنے صحافیوں کوہمارے پاس بھیجیں اورحقائق پرمبنی رپورٹنگ کریں۔بھارتی اینکرنے جواب میں ٹوکاتوسہیل شاہین نے کہاکہ جب میں اپناجواب مکمل کرلوں توپھرآپ اپناسوال کریں۔سہیل شاہین نے کہاکہ افغانستان کے عوام چاہتے ہیں کہ ملک اورخطے میں امن ہولیکن آپ لوگ اسی طرح پروپیگنڈاکرتے رہے تویہ کسی کے مفادمیں نہیں ہوگا۔بھارتی اینکرنے کہاکہ مجاہدین بھیجےجارہے ہیں طالبان کی سپورٹ کرنے کے لیے اورپاکستان کی فورسز بھی سپورٹ کررہی ہیں،سہہل شاہین نے کہاکہ یہ وہ پراپیگنڈہ ہے جوآپ کے میڈیاآئوٹ لیٹس میں بہت زیادہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی