01:06 pm
کون ہے جووزیراعظم کوگمراہ کررہاہے؟اپنے ہی سابق وزیرنے حکومتی رہنماء پربڑاالزام لگادیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) خیبر پختونخوا کے سابق وزیر ہشام انعام اللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ علی امین گنڈاپور وزیر اعظم کو گمراہ کر رہے ہیں،وزارت کیلئے کسی کے پائوں نہیں پکڑ سکتا ۔خیبر پختونخوا کے سابق وزیر ہشام انعام اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر الزامات کی تحقیقات ہونی چاہیے اور میں وزیر اعظم عمران خان کو بتاؤں گا کہ کچھ لوگ پارٹی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور اور شاہ فرمان وزیر اعظم کو گمراہ کر رہے ہیں جبکہ گورنر شاہ فرمان محفل میں بیٹھ کر کہتے ہیں
​​​​​​​ کہ فلاں کے پر کاٹ دوں گا۔صوبائی وزیر نے کہا کہ میرے پاس ان کے خلاف بہت سے ثبوت ہیں اور یہ لوگ اپنے مفاد کے لیے پارٹی کو خراب کر رہے ہیں۔ میرے خلاف سازش ہوئی جبکہ ضیا اللہ بنگش کسی اور کے اشارے پر بول رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضیا اللہ بنگش چاہتے ہیں کہ میں وزیر اعلیٰ ٰکے خلاف ہوجاؤں لیکن یہ نہیں ہو گا کیونکہ میری وفاداری عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے ساتھ ہیں۔ہشام اللہ نے کہا کہ میں وزارت کے لیے کسی کے پاؤں نہیں پڑ سکتا اور میں نے کسی من پسند کو بھرتی نہیں کیا بلکہ پراجیکٹ پالیسی کے تحت تمام نوکریاں دی گئیں۔انہوں نے کہا کہ میری کارکردگی خراب ہو سکتی ہے لیکن میں بدعنوان نہیں ہوں۔ وزیر اعظم سے اپیل ہے کہ ہمیں بلا کرصفائی دینے کا موقع دیں۔

تازہ ترین خبریں

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے