02:20 pm
حکمت عملی بناتے تو نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم ہوتے، شہباز شریف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکمت عملی بناتے تو نواز شریف چوتھی بار ملک کے وزیر اعظم ہوتے، مسلم لیگ (ن) میں تمام فیصلے مشاورت سے ہوتے ہیں، نواز شریف میرے قائد ہیں، تمام معاملات پر ان سے مشاورت کرتا ہوں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی بھرپورحمایت حاصل ہے اس کے باوجود ملک کے حالات آج اتنے خراب ہیں، کسی اور حکومت کو صرف 30 فیصد بھی حمایت حاصل ہوتی تو ملک بہت آگے نکل جاتا،
موجودہ حکومت آج بھی کشکول لے کر دوسروں کے پاس کھڑی ہوتی ہے، ملک میں آج مہنگائی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف نے مجھے وزیراعظم بننے کی پیشکش کی، غلام اسحاق خان نے بھی وزیراعظم بنانے کا کہا، کارگل معاملے پر نواز شریف کو پرویز مشرف کو امریکا لے جانے کا کہا تاہم ایک دوست نے پرویز مشرف کو امریکا لے جانے کی مخالفت کی، ہمیں جیلوں میں ڈالنے کا منصوبہ اکیلے مشرف کا تھا۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ نواز شریف سے متعلق کہا گیا وہ بالکل ٹھیک ہیں، حکومت بتائے ڈاکٹر طاہر شمسی کو کراچی سے کس نے بلایا؟ نواز شریف کے دور میں ملک سے لوڈ شیڈنگ ختم ہوگئی تھی، ہم حکمت عملی بناتے تو نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم ہوتے۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم آج بھی اداروں کی عزت کرتے ہیں، نیب کا دو مرتبہ مہمان بن چکا، عمران خان کا بس چلے تو انٹرویو ختم ہونے کے بعد مجھے دوبارہ گرفتار کرالے، جب پی ڈی ایم بنی تو میں جیل میں تھا اور جب تقسیم ہوئی تب بھی میں جیل میں تھا، میں تمام اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتا ہوں، اپوزیشن باہر اکٹھی نہیں ہے تو کوئی بات نہیں میں چاہتا ہوں کہ پارلیمنٹ میں اکٹھی ہوجائے۔

تازہ ترین خبریں

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے