02:51 pm
فیصل آباد:3 منزلہ مکان کی چھت گرگئی ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

فیصل آباد(روزنامہ اوصاف)فیصل آباد میں بارش کے باعث تین منزلہ گھر کی چھت گرنے سے دو خواتین اور دو کمسن بچے جاں بحق جبکہ تین بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سرگودھا روڈ پر چک 7 ج ب میں مکان کی تیسری منزل کی تعمیر جاری تھی اور وہاں فیملی بھی رہائش پذیر تھی۔ بارش کے دوران کمروں کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 28 سالہ شمائلہ، اس کا 3 سالہ بیٹا ضمیر، 24 سالہ عائشہ اور اس کی 7 سالہ بیٹی ام حبیبہ جاں بحق ہو گئے،
 
حادثے میں تین بچوں سمیت 5 افرا زخمی بھی ہوئے۔ریسکیو ٹیم نے ملبہ ہٹا کر زخمیوں اور لاشوں کو نکالا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی