03:12 pm
 جھوٹے مسخرے حکمرانوں سے مذاکرات نہیں کرسکتے ،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جھوٹے مسخرے حکمرانوں سے مذاکرات نہیں کرسکتے ،شیخ چلی انتظار کریں اور دیکھیں کہ کون کس کی انگلیاں کاٹتا ہے ؟۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نےسوشل میڈیا پراپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) اللہ کے فضل سے قائم و دائم ہے اور رہے گی ،جلد کم بیک کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ ہمیں توڑنے کی سازش کرنیوالے ایک ایک کرکے خود ٹوٹ جائیں گے
 
خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ ۔شیخ چلی انتظار کریں اور دیکھیں کہ کون کس کی انگلیاں کاٹتا ہے ۔خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ سیاسی مستقبل اور دائمی احترام ان لوگوں کا ہوتا ہے جو تاریخ کی صحیح سمت میں آئین اور جمہوریت کیساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جھوٹےمسخرے حکمرانوں سے ذہنیت رویے اورطرزعمل بدلے بغیر مذاکرات کرنا بیکارہے۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی