03:31 pm
پنجاب اور سندھ میں سیلاب کا خدشہ۔۔۔!!! مون سون بارشیں ، گلیشئر پر برف پگھلنےلگی،شہریوں کیلئے تشویشنا ک خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مون سون بارشوں اور گلیشئر پر برف پگھلنے کے بعد ملکی آبی ذخائر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) حکام کے مطابق آبی ذخائر میں پانی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے جس کے بعد تربیلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح سے صرف 26 فٹ کم رہ گیا ہے۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 3 لاکھ 14 ہزار جبکہ اخراج 2 لاکھ 34 ہزار کیوسک ہے۔ارسا حکام کے مطابق تونسہ، گڈو اور سکھر بیراج میں پانی میں اضافے کے باعث نشیبی علاقے زیرِآب آنے کا خدشہ بھی بڑھ گیا ہے۔
تونسہ بیراج میں پانی کی آمد 3 لاکھ 9 ہزارجبکہ اخراج 2 لاکھ 79 ہزار کیوسک اور گڈو بیراج میں پانی کی آمد اخراج ایک لاکھ 77 ہزار جبکہ اخراج 1 لاکھ 45 ہزار کیوسک ہے۔ ارسا حکام کا مزید کہنا ہے کہ آبی ذخائر میں پانی کے مسلسل اضافے کے بعد جنوبی پنجاب اور اندرونِ سندھ میں سیلاب آنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے جس کے پیشِ نظر ارسا نے ذخائر سے آبی اخراج بڑھا دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار