05:56 pm
 اسد عمر نےکورونا وائرس کے حوالے سے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نےکورونا وائرس کے حوالے سے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔کورونا وائرس کی صورتحال پر میڈیا بریفنگ میں اسد عمر نے کہا کہ ہمیں لوگوں کی صحت اور روزگار کی حفاظت کرنی ہے، وزیراعظم عمران خان سے منظوری لے کر کچھ فیصلے کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے، عوام سے اپیل ہے کہ وہ جلد از جلد ویکسین لگوائیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر نئی پابندیاں لگائی ہیں، جن کا اطلاق 3 اگست سے 31 اگست تک
ہوگا۔اُن کا کہنا تھا کہ اس دوران ہفتے میں 2 دن کاروبار بند رہے گا، چھٹی کس دن رکھنی ہے یہ فیصلہ صوبے کریں گے۔اسد عمر نے مزید کہا کہ دفاتر میں حاضری 50 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ میں سواریوں کی گنجائش 50 فیصد ہوگی۔انہوں نے کہاکہ کاروبار کے لیے اوقات رات 8 بجے تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد مارکیٹیں 8 بجے تک کھلیں گی۔وفاقی وزیر نے یہ بھی کہاکہ انڈور ڈائننگ بند اور آؤٹ ڈور ڈائننگ کھلی رہیں گی، جو رات 10 بجے تک کھلی رہے گی جبکہ ٹیک اوے 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی