06:20 pm
 شہبازشریف نےاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکو خط لکھ دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکو’نیشنل کمشن آن دی سٹیٹس آف ویمن‘ کی چیئرپرسن کی غیرقانونی تقرری پر خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف نے خط میں لکھا ہے کہ چیئرپرسن کی تقرری پارلیمانی ضابطوں، روایات، قانون اور جمہوری اقدار کی صریحا خلاف ورزی کی گئی ہے۔
انتخاب میں اپوزیشن کی امیدوار فوزیہ وقار نے چھ ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔ فوزیہ وقار کو ڈاکٹر نفیسہ شاہ، ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا، طاہرہ اورنگزیب، شاہدہ اختر علی، نزہت صادق اور عابدہ محمد عظیم نے ووٹ دئیے حکومتی امیدوار کوپانچ ووٹ ملے لیکن کمیٹی کی سربراہ محترمہ فلک ناز نے خلاف قانون وضابطہ اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ چیئرپرسن اس وقت ووٹ ڈالنے کی مجاز ہیں جب دونوں امیدواروں کو یکساں ووٹ ملتے۔  خط میں کہا گیا ہے کہ ووٹ کی حرمت کا تحفظ کرنے کے بجائے حکومتی امیدوار کے تقرر کے لئے چیئرپرسن نے انتخابی عمل کی خلاف ورزی کی۔ چیئرپرسن نے خلاف قانون اپنی مرضی سے اجلاس کی کارروائی مرتب کرکے حکومتی امیدوار کو کامیاب قرار دے دیا۔ خلاف قاعدہ وقانون چیئرپرسن کی تقرری انتہائی تشویش کا باعث ہے۔جمہوری نظام میں اکثریت کی بنیاد پر فیصلے ہوتے ہیں، اقلیت کو مسلط نہیں کیاجاتا۔خط میں مزید کہا گیا ہے کہ انتہائی افسوسناک امر ہے کہ فوزیہ وقار کو انتخاب میں اکثریت کے باوجود عہدے پر مقرر نہیں کیاگیا۔ یہ طرز عمل غیرپارلیمانی ہے جسے کوئی بھی پسند نہیں کرتا ۔ سینٹ اور قومی اسمبلی کی معزز خواتین ارکان یہ معاملہ خط کے ذریعے آپ کے علم میں پہلے ہی لاچکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی