09:52 pm
پولیس کی الٹی گنگا،مغوی لڑکی کے اہلخانہ پر اغواء کا مقدمہ

گگومنڈی(نمائندہ خصوصی)الٹی گنگا،مغوی لڑکی کے والداوربھائیوں پراغواء کامقدمہ درج۔وسیم وغیرہ اسلم اوراس کی بیوی کورسیوں سے باندھ کران کی بیٹی کوزبردستی اغواء کرکے لے گئے تھے۔پولیس نے مغویہ حاجراں بی بی کے والدکی مدعیت میں تین ملزمان
کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔دوگھنٹے بعدہی مغویہ کے والداوربھائیوں کے خلاف ایک ملزم کے اغواء کامقدمہ درج کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں237۔ای بی کارہائشی محنت کش محمداسلم ولدعبدالرشیداپنے بیوی بچوں سمیت گھرمیں سورہاتھاکہ قریب دوبجے شب دیہہ ہذاکاہی رہائشی وسیم ولدارشادساتھیوں الطاف اورایک کسی نامعلوم سمیت دیواریں پھلانگ کرزبردستی گھرمیں داخل ہوگیااورگھرمیں سوئے ہوئے محمداسلم اوراس کی بیوی کورسیوں سے باندھ کرمنہ میں کپڑے ٹھونس کراس کی جواں سالہ بیٹی حاجراں بی بی کوگن پوائنٹ پراغواء کرکے لے گئے پولیس نے محمداسلم کی درخواست پرتین افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیالیکن دوگھنٹے بعدہی مغویہ کے والدمحمداسلم اوربھائیوں ارسلان ،وسیم کے خلاف اخترنامی نوجوان کے اغواء کامقدمہ درج کروادیاگیاہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان