12:53 pm
نواز شریف نے خاموشی توڑ دی،شہباز شریف کابیانیہ اڑا کررکھ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نواز شریف نے گزشتہ روز کچھ ٹوئٹس کیے جس میں انہوں نے موقف اپناتے ہوئے شہباز شریف کے بیانیے سے اختلاف کیااورن لیگ کی پارٹی پالیسی واضح کردی۔نواز شریف کایہ بیان ایک نجی ٹی وی چینل کوانٹرویو کے ایک دن بعد
سامنے آیاجس میں انہوں نے ملک کوبحرانوں سے نکالنےکے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کے مابین ایک گرینڈ ڈائیلاگ کے اپنے موقف کااعادہ کیا۔اپنے ٹوئٹرپیغام میں انہوں نے دھاندلی کے الزامات لگائے آسمان سے باتیں کرتی ہوئی مہنگائی ،غربت اوربے روزگاری کی چکی میں پستے عوام ،آٹا،چینی گھی اوردوائوں کے لیے ٹھوکریں کھاتے لوگ ،تحریک انصاف سے نجات کے لیے گلی گلی دہائی دیتی خلق خدا،مسلم لیگ ن کے پرجوش تاریخی جلسے اورحکومتی سربراہوں کاخالی کرسیوں سے خطاب کے حوالے سے ذکرکیا۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی