06:48 pm
انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی میں بچے کیساتھ جنسی زیادتی کیس میں نئی پیش رفت ۔۔۔ ملزم ابراہیم خان کو گرفتار کرلیا گیا 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں واقع بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں بچے کیساتھ جنسی زیادتی کیس میں نئی پیش رفت سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے قائد اعظم یونیورسٹی کے طالب علم کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کی ضمانت خارج کردی۔اس ضمن میں نجی ٹی وی چینل نے بتایا کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ملزم ابراہیم خان کی ضمانت
قبل از گرفتاری خارج کردی جس پر ملزم کو ہائی کورٹ سے گرفتارکرلیا گیا۔ یاد ر رہے کہ جون میں اسلام آباد کی اسلامی یونیورسٹی میں قائد اعظم یونیورسٹی کے طالب علم کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا۔
 
تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں