08:37 pm
قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے ارکان میں شدید تلخ کلامی ہوگئ۔نوبت ہاتھا پائی تک آتے آتے رہ گئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کےدو ارکان قومی اسمبلی میں ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔ صورتحال اس وقت خراب ہوگئی جب کورم کا اجلاس جمعہ کے روز
تک ملتوی ہو گیا اور علی نوازاعوان شکور شاد کے قریب آگئے اورکہنے لگے۔ ’کراچی سے ایک ہی جماعت کے تم تین تین ارکان بولنے لگ جاتے ہو اور دوسروں کو بات کرنے کا موقع نہیں ملتا، تین روز بعد تو اجلاس میں آتے ہو‘۔جس پر شکور شاد نے کہا کہ ’ہم روز ایوان میں آتے ہیں، میرے ساتھ بدمعاشی نہ کرو نہیں تو بدمعاشی نکال دوں گا‘۔ اس دوران شکور شاد جب بہت ہی زیادہ غصے میں نظر آئے تو علی نواز اعوان ایوان سے نکل گئے۔

تازہ ترین خبریں

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی

چینی کی سرکاری قیمت میں پھر اضافہ، فی کلو قیمت بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا