09:06 pm
15لاکھ حق مہرتھالیکن شوہرنے 15ہزارہی دئیے۔۔ عورت نے حق مہرحاصل کرنے کے لیے کیاکیا؟جانیں

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے دوسرے بڑے شہرلاہورمیں شادی کے دوسرے روز نئی نویلی دلہن نے نہ صرف گھرچھوڑ دیابلک عدالت بھی پہنچ گئی ۔لاہورہائی کورٹ میں اپنے شوہرکے خلاف عدالت سے رجوع کرنیوالی خاتون کاکہناتھاکہ نکاح کے وقت ان کاحق مہر15لاکھ ،پانچ ہزارکیش اور4تولے سوناطے ہواتھالیکن ان کے شوہر نے ان کوصرف پانچ ہزارروپے ہی اداکیے۔یہ واقعہ 2019میں پیش آیا۔خاتون کے مطابق ان کے نکاح نامے میں یہ شرائط درج تھیں کہ اگرمیاں بیوی کے درمیان لڑائی یاکوئی
جھگڑاپیش آئے توشوہر بیوی کونان نفقہ دینےکاپابندہوگا۔البتہ نکاح نامے میں حق مہرکی رقم پانچ ہزار ہی درج تھی ،جس کاکورٹ ایک سال تک ٹرائل کرتی رہی۔خاتون کے شوہرکاکہناتھاکہ صرف ایک دن ساتھ رہنے والی بیوی کوماہانہ خرچ کس لیے دیاجائے البتہ لاہورہائی کورٹ نےشوہرکوبیوی کوماہانہ پچیس ہزار خرچہ دینے کاحکم دیاجبکہ نکاح نامے پرحق مہرکی رقم کے معاملے پرعدالت نے کہاکہ حق مہروہی تسلیم کیاجاتاہے جوواضح طورپرنکاح نامےمیں درج ہواس لیے خاتون کے 15لاکھ روپے کے حق مہرکے مطالبے کوردکردیاگیا۔

تازہ ترین خبریں

2023ء میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو حج کی خوشخبری سنا دی گئی

ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا عدالتی حکم،صحافی کی والدہ کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 