09:23 pm
15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

ساہیوال ( مانیٹرنگ ڈیسک)ساہیوال پولیس نے کاروائی کرتے  ہوئے 15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے شخص کے بیٹے کو دھر لیا ۔ ذرائع کے مطابق ملزم اور اس کا گروہ سفید پوش اور شریف گھرانوں میں شادیاں کرکے زیورات اور نقدی ہتھیا لیتا تھا ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش اس گھناونے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے ۔ دوسری جانب پولیس کا
کہنا ہے کہ ملزم فیصل حسن نے 15 سے زائد شادیاں کرکے زیورات اور نقدی ہتھیانے کے بعد طلاق دی تھی  جبکہ ملزم کیساتھ اس کی پہلی بیوی اور بیٹا عبدالاحد بھی شامل ہیں ۔ پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم خود کو کنوارہ یا طلاق یافتہ ظاہر کرکے اب درجن سے زائد لڑکیوں کی زندگی سے کھیل چکا ہے ۔ دوران تفتیش یہ بات بھی سامنے ائی ہے کہ ملزم کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں کے تھانوں لاہور، شیخوپورہ، مریدکے، راولپنڈی اور ساہیوال میں ایف آئی آر کا اندراج ہے اور متعدد تھانوں کا اشتہاری بھی ہے۔یاد رہے کہ پولیس نے بیٹے کے خلاف کاروائی 15ویں بیوی کی شکایت پر کی  جبکہ مرکزی ملزم تاحال فرار ہے 
 
تازہ ترین خبریں

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی