10:21 pm
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا اچانک دینہ کا خفیہ دورہ

دینہ ( نما ئندہ اوصا ف) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا اچانک دینہ کا دورہ ، وزیر اعلی پنجاب نے لہڑی ریسٹ ہاؤس میں وزیر اعظم کے مون سون شجر کاری پروگرام کے تحت پو دا لگایا ، وزیر اعلی پنجاب کے دورے کو انتہائی خفیہ رکھا گیا ، شہریوں کا وزیر اعلی پنجاب کے خفیہ دورے پر شدید بر ہمی کا اظہار تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب
عثمان بزدار کا اچانک دینہ کا دورہ ، وزیر اعلی پنجاب بذریعہ ہیلی کا پٹر پہنچے وزیر اعلی پنجاب کی آمد کے حوالے سے انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ، وزیر اعلی پنجاب ریسٹ ہاؤس لہڑی پہنچے تو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو ڈاکٹر وقار علی خان ، ڈو یثز نل فاریسٹ آفیسر سدھیر احمد مغل ، اسسٹنٹ کمشنر دینہ وقار حسین نے استقبال کیا وزیر اعلی مو جود محکموں کے افسران سے ملے اور خوشگوار ماحول میں بات چیت کی اور بذریعہ ہیلی کاپٹر روانہ ہو گئے ، و زیر اعلی پنجاب کے اچانک دورے کو انتہائی خفیہ رکھا گیا تھا ، وزیر اعلی پنجاب کے دورے کے دوران شہریوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے