10:23 pm
پی ٹی اے کا  مختلف شہروں میں کوالٹی آف سروس سروے

اسلام آباد ( اوصاف نیوز ): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے 12 شہروں اور 12 شاہرائوںپر کوالٹی آف سروس (کیو او ایس) سروے کیا جس کا مقصد موبائل فون آپریٹروں(سی ایم اوز) کی کارکردگی اور خدمات کے معیار کو جانچنا ہے۔ یہ سروے کوالٹی آف سروس سروے 2021 کا حصہ ہے اور وزیر اعظم
پاکستان کے وژن کے مطابق عوام/صارفین کو معیاری خدمات فراہم کرنے کی ایک مسلسل کاوش ہے ۔سروے کے دوران، آواز، نیٹ ورک کوریج، ایس ایم ایس اور موبائل براڈ بینڈ / ڈیٹا کے لائسنسڈ کے پی آئیزکو جانچنے کے لیے نئے خودکار کوالٹی آف سروس مانیٹرنگ اوربینچ مارکنگ ٹول ''اسمارٹ بینچ مارکر''کا استعمال کیا گیا۔ ڈرائیو ٹیسٹ ٹیموں نے سروے کے لئے اہم شاہرائوں ، سروس روڈز اور سیکٹرز / کالونیوں کا انتخاب کیا ۔لائسنس اور کوالٹی آف سروس سروے کے ضوابط میں بیان شدہ معیار کے مطابق کے پی آئی کے تھریش ہولڈ کی بنیاد پر سی ایم اوز کو ہر کٹیگری یعنی موبائل نیٹ ورک کوریج، وائس سروس اور ایس ایم ایس سروس میں سروے شدہ شہروں اور موٹر ویز / شاہراہوں پہ پہلی سے چوتھی پوزیشن پر رکھا گیا ۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے