10:24 pm
 دینہ  ،ٹریکٹر ٹرالی تالاب میں جاگری ، ایک شخص جاں بحق

دینہ ( نما ئندہ اوصا ف) دینہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ ، پتھر لے کر آنے والی ٹر یکٹر ٹرالی بے قابو ہو کرتالاب میں جا گری ، ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز دینہ کے قریب ترکی ٹول پلازہ کے مقام پر پہاڑوں سے پتھر لے کر آنے والی ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر تالاب میں جا گری جس سے ٹریکٹر ٹرالی
پر سوار بابر حسین ولد طالب حسین عمر 29سال سکنہ جرانوالہ فیصل آباد شدید زخمی ہو گیا جبکہ محمد قاسم عمر 20سال سکنہ سر گو دھا تالاب میں جا گرا اور ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122موقع پر پہنچ گئی اور محمد قاسم کی باڈی کو تالاب سے باہر نکالا جبکہ زخمی ہو نے والے کو مقامی ہسپتال منتقل کیا ۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے