11:53 am
عاصم باجوہ نے عہدہ کیوں چھوڑا،وجہ کیابنی؟ جانیں 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے کہا ہے کہ عاصم باجوہ نے عہدے کا چارج کیوں چھوڑا اس بارے میں نہیں جانتا ۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خالد منصور نے کہا کہ چینی کمپنیوں ،کنٹریکٹرز کیساتھ کام کا میرا 
وسیع تجربہ ہے ۔ وزیراعظم نے جوذمہ داری دی ہے بخوبی نبھانے کی کوشش کرونگا۔معاون خصوصی کا یہ بھی کہنا تھا کہ سی پیک پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے انتہائی اہم ہے کوشش ہوگی پروجیکٹس کو جلد سے جلد مکمل کیاجائے وزیراعظم نے مدعو کیا اور کہا کہ آپ کو یہ ذمہ داری دینا چاہتاہوں وزیراعظم سے دو چار دن میں ملاقات ہوئی تھی لیکن عاصم باجوہ نے عہدے کا چارج کیوں چھوڑا س بارے میں نہیں جانتا

تازہ ترین خبریں

پڑھی لکھی آبادی کےکتنے فیصد گریجویٹس بیروزگارہیں۔۔ہوش اڑ ادینے والی رپورٹ آگئی

استنبول کا وہ مندر جہاں سے کوئی زندہ واپس نہیں آیا، لیکن کیوں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

رہائشی عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو میں تباہی کے دلخراش مناظر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 