01:04 pm
یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی دارالحکومت میں یوم شہداء پولیس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔آئی جی اسلام آباد نے قاضی جمیل الرحمان نے سینئر افسران کے ہمراہ یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی جبکہ یادگار شہداء پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی،اسلام آباد پولیس سمیت پورے ملک کے شہداء کے درجات بلند کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔آئی جی قاضی جمیل الرحمن کا کہنا تھا کہ اسلام آباد پولیس کے 53 شہداء نے داستانیں رقم کیں فرض کی ادائیگی کے ساتھ اس مٹی کا پورا حق ادا کیا،ہم اپنے شہداء کے خاندانوں کو کبھی نہیں بھولے گی،
 
اج ہم ان بیوہ ان کے بچوں کے ساتھ کھڑے ہیں ،ہم بحیثیت قوم اپنے شہداء کی لازوال قربانیوں کے مقروض ہیں ۔آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ میرا سلام ہے ان بہادر سپوتوں کو جو مادر ملت پر قربان ہوگئے ،شہدا قوم کے ہیروز ہیں ،عظیم قومیں شہدا کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں قاضی جمیل الرحمان نے کہاکہ شہداء دن کی مناسبت سے مساجد میں ختم القرآن، فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریبات مختلف تھانہ جات میں بھی کی جارہی ہیں ۔یوم شہدائے پولیس منانے کا مقصد ملک و قوم کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرناہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 