01:13 pm
 مری ، یوم آزادی بہترین سجاوٹ پر کیش انعام ملے گا، سٹیشن کمانڈر

  مری (بیورورپورٹ ) 74ویں جشن آزادی کی تقریبات گریژن ہیڈ کواٹر کینٹ بورڈ انتظامیہ سٹیشن کمانڈر مری کی ہدایات پر ملکہ کوہسار میں تیاریاں عروج پر افواج پاکستان سرکاری و نجی عمارتوں اور ہوٹلز ریسٹورنٹ اور دوکانوں میں جشن آزادی کی سجاوٹ قومی پرچم کی اہمیت کے مطابق لہرانے پر انعامات سے نوازا جائے گا 14 اگست کے بعد مری آرٹس کونسل میں ایک تقریب منعقد ہو گی جس میں پہلے نمبر پر آنے والے کو 5 لاکھ دوسرے نمبر پر آنے والے کو 2 لاکھ 50 ہزار روپیہ کے کیش انعامات دئیے جائیں گے
​​​​​​​اس حوالہ سے ججز کے فرائض سٹیشن کمانڈر کی سربراہی میں اسسٹنٹ کمشنر کینٹ بورڈ آفیسر ہوٹلز ایسوسی ایشن مری پریس کلب سی ایم ایچ مری پر مشتمل انسپکشن ٹیم جائزہ لے گی ان خیالات کا اظہار صحافیوں کے وفد سے ملاقات کے دوران سٹیشن کمانڈر مری بریگیڈ ئرمحمد کلیم کرنل اے کیو اقبال تاج نے صحافیوں سید تاج حسین بخاری سجاد عباسی محمد عتیق بابر رشید مغل حیدر علی حنیف خان ترک،محمد احمد شاہ اور دیگر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 