01:17 pm
چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چین کی متعددکمپنیوں کے ایک گروپ نے پاکستان میں 15ارب ڈالرمالیت سے ایک آئل ریفائنری کے قیام کاعندیہ دیدیاہے۔چین پٹرولیم پائپ لائن انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ اورچائنازین ہووا امپوورٹ اینڈ ایکسپورٹ کارپوریشن نےپاکستان میں آئل ریفائنری کے قیام
میں دلچسپی کااظہارکیاہے۔پاکستان بورڈ آف انوسٹمنٹ کی سیکرٹری فرینہ مظہر نے نجی خبررساں ادارے کوبتایاکہ اس آئل ریفائنری کے قیام پر15ارب ڈالرکی سرمایہ کاری چین کرےگا۔نجی خبررساں ادارے کے مطابق آئل ریفائنری آئندہ چاربرسوں میں قائم ہوگی اوراس کاقیام سی پیک کے لیے مختص نواسپیشل اکنامک زونز میں نہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی