01:19 pm
پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

پاکپتن(نیوز ڈیسک)چک ملک بہاول سے لاپتاہونیوالی چاربہنیں لاہورکے ایک بس ٹرمینل سے مل گئیں۔ترجمان پولیس کے مطابق لاہورکے لاری اڈے سے ملنے والی چاروں لڑکیوں کوپاکپتن میں علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیاجائے گا۔لاپتاہونے والی لڑکیوں میں سے بڑی بہن 20سالہ انعم کاکہناہے 
کہ اس نے ایف ایس سی کیاہواہے اورمزیدتعلیم حاصل کرناچاہتی ہوں لیکن والد غربت کے باعث مزیدتعلیم دلوانے سے قاصر تھے۔پولیس کے مطابق انعم چھوٹی بہنوں کوتعلیم دلانے اورزندگی بدلنے کے لیے ساتھ لے کرنکلی تھی جب کہ لڑکیاں شناختی کارڈ ،ب فارم اورتعلیمی اسنادلے کرنکلیں اوربس پرسوارہوکرلاہورپہنچی تھیں ۔پولیس کابتاناہے کہ چارون بیٹیوں کی گمشدگی کامقدمہ والد کی جانب سے تھانہ صدر پاکپتن میں درج کرایاگیاتھاجب کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کانوٹس لیاتھا۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی