04:21 pm
 وزیراعظم عمران خان کا نظریہ ہے کہ گاوں گاؤں میں میدان تعمیر کیے جائیں،فیصل جاوید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر فیصل جاوید نےمظفرآباد ٹائیگرز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ کا انعقاد بہت ہی شاندار لگ رہا ہے،مظفرآباد میں شایقین اپنے نامور کھلاڑیوں کو کشمیر پریمیئر لیگ میں ایکشن میں دیکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ شروع ہونے سے پہلے ہی کافی عروج پا چکی ہے
،لیگ میں لوکل کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا موقع ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا نظریہ ہے کہ گاوں گاؤں میں میدان تعمیر کیے جائیں،کشمیر پریمیئر لیگ 30 ممالک میں براڈکاسٹ کیا جائے گا، فیصل جاویدنے یہ بھی کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ کے دوران آزاد کشمیر میں سیاحت کو بھی فروغ ملےگا،ساوتھ افریقہ کے ہرشل گبز نے بھارت کی سازش کو ناکام بنایا،وزیراعظم عمران خان نے پہلی دفہ آر ایس ایس کے نظریے کو عالمی سطح پر ایکسپوز کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے حقیقی معنوں میں کشمیر کا سفیر بن کر دکھایا،زاد کشمیر انتخابات میں ووٹ کسی امیدوار کو نہیں بلکہ عمران خان کو ووٹ پڑا ہے،امید ہے آزادکشمیر کے منتخب وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کشمیریوں کے لیے کام کریں گے

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔