04:35 pm
پروا۔۔ شہری کے گھر قریبی رشتہ داروں نے دھاوا بول لیا، چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال

پروا(مانیٹرنگ ڈیسک )شہری کے گھر قریبی رشتہ داروں نے دھاوا بول لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پروا کی حدود گاوں ہزارہ پکہ بزور طاقت محسن علی ولد غلام باقر کے گھر پر قریبی رشتہ داروں نے دھاوا بول دیا، چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔ خود محسن کو شدیدی
زخمی حالت میں ڈیرہ ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیاگیا جبکہ گھر کے مین گیٹ سمیت گھر بھر میں توڑ پھوڑ کی گئی ۔اس سلسلے میں متاثرہ فریق محسن علی ولد غلام باقر نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ ہم نے واقعہ کی رپورٹ شاہ نواز اور اللہ دتہ کے خلاف درج کرائی ہے ۔ اور مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شاہنواز ولد میانہ قوم بلوچ سکنہ بالوہزارہ ہمارا ماموں ہے اس نے میری امی کہ زمین متعلقہ پٹواری کے ساتھ ملکر غیر قانونی طریقے سے اپنے نام پر منتقل کیا ۔اور ہم نے اس کے خلاف اینٹی کرپشن میں درخواست دائر کررکھی ہے اور اس کا ملزمان کو رنج تھا اور ہمیں جوف و ہراس میں مبتلا کرنے اور دبا ڈالنے کیلئے ہمارے گھر دھاوا بولا گیا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری