05:08 pm
کے پی ایل نے ثابت کیاہے کہ ہندوستان اور مودی سرکار کی دم پر پاؤں رکھا ہے۔ عمر ایوب

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر عمر ایوب نے کے پی ایل مظفرآباد ٹائیگرز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ا یک چیز کے پی ایل نے ثابت کی ہے کہ ہندوستان اور اور مودی سرکار کی دم پر پاؤں رکھا ہےمیں نے کہا تھا وہاں سے چیخوں کی آواز آئے گی ۔ انہوں نے کہا کہ کے پی ایل پہلے ہی کامیاب ہو چکا ہےمیں نے کہا تھا کہ جو اسٹیڈیم کے سامنے چھولے بیچ
 رہا ہوگا ریڑھی والا ہوگا اسکی چاندی ہوگی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ آپ نے کے پی ایل کے ذریعے تاریخ رقم کی ہےیہ ایک سنہری موقع ہے کہ اپ کے کرکٹرز سامنے آئیںہمارا چھپا ہوا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری حکومت کی طرف سے سپورٹ رہی ہے اور ہمیشہ رہے گی

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار