06:57 pm
کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر ناخوشگوار واقعہ ۔۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں منی ایکسچینج وین پر تین موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی 
جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بفرزون ڈی سی آفس کے قریب پیش آیا۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی شناخت کیلئے سیکیورٹی کیمرے چیک کیے جا رہے ہیں۔فائرنگ سے گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے اور علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی چھیپا اور ایدھی کی ایمبولینس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق لاشوں کو مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی