09:26 pm
لاہور: سرکاری سکولوں کے اساتذہ اور سٹاف کی ویکسینیشن کے لئے 15 اگست تک کی مزید مہلت

لاہور (نیوز ڈیسک) شہر بھر کے سرکاری سکولوں میں تعینات اساتذہ کی کرونا ویکسینیشن کے لئے دی گئی یکم اگست کی مہلت ختم ہوگئی جس کے باوجود لاہور سکول ایجوکیشن اتھارٹی تاحال شہر کے سرکاری سکولوں کے 1 ہزار 800 اساتذہ کی ویکسینیشن نہیں کروا سکی جبکہ محکمہ سکول ایجوکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ لاہور کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی تعداد 16 ہزار جبکہ سٹاف کی تعداد 4 ہزار ہے ویکسینیشن کا بڑا حصہ مکمل کیا جاچکا ہے اور مزید رہ جانے والے اساتذہ
کی ویکسینیشن کا عمل آئندہ چند روز میں مکمل کرلیا جائے گا جس پر سکول ایجوکیشن اتھارٹی نے اپنے ماتحت اساتذہ اور سٹاف کی ویکسینیشن نہ کروانے والے سکول سربراہان کو مزید 15 اگست تک کی مہلت دے دی ہے اور ہدایات جاری کی ہیں کہ متاثرہ سکولوں کے ہیڈ اپنے اساتذہ اور سٹاف کی ویکسینیشن مکمل کروانے کے بعد 16 اگست کو سکول ایجوکیشن اتھارٹی کو رپورٹ پیش کریں۔ اتھارٹی نے ہدایات پر عمل درآمد نہ کرنے والے سکولز ہیڈ کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا ہے

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی