09:49 pm
مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا ۔یوٹیلیٹی استورز پرآئل اور گھی سمیت مختلف اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں مزید آضافہ کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نھے یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل 46روپے تک فی لیٹرتک مہنگے کردیئے گئے جبکہ گھی کی قیمت میں 34روپے تک فی کلو کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس ک
یساتھ ساتھ بچوں کا خشک دودھ 10سے 40روپے ،کپڑے دھونے کا سرف 6سے 45روپے تک مہنگا کردیا گیا ،شیمپو کے بوتل کی قیمت 4سے 20روپے تک بڑھادی گئی ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے نہانے کے صابن کی قیمت میں 3سے 7 روپے تک کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طورپر ہوگا۔
 
تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی