02:05 pm
شہبازشریف کیخلاف نئی انکوائری ’’نیب نیازی گٹھ جوڑ‘‘ کی غنڈہ گردی ہے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شہبازشریف کے خلاف نئی انکوائری کو نیب نیازی گٹھ جوڑ کی غنڈہ گردی قرار دے دیا ۔سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ شہبازشریف کے خلاف نئی انکوائری نیب نیازی گٹھ جوڑ کی غنڈہ گردی اور ہراساں کرنے کی ایک اوراوچھی کوشش ہے، نیب نیازی گٹھ جوڑ 3 سال میں عدالتوں اور عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ منی لانڈرنگ ، نام نہاد احتساب کا عمران صاحب کا بیانیہ نیست ونابود ہوچکا ہے لیکن ان کے حسد کی آگ بجھ نہیں سکی
 
،نیب نیازی گٹھ جوڑ کو آٹا، چینی، بجلی گیس، ایل این جی سکینڈلز نظر نہیں آتے ، شرم آنی چاہئے۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ نیب ایگزیکٹوبورڈ کو اربوں روپے کے رنگ روڈ سکینڈل، دوائی سکینڈل دکھائی نہیں دیتے مہنگی اور تاخیر سے منگوائی جانے والی ایل این جی کے اربوں روپے کا سکینڈل میں نیب کو ’کیس‘ نظر نہیں آتا۔مریم اورنگزیب نے کہاکہنیب کو عمران صاحب کا ہیلی کاپٹر کیس نظر آتا ہے نہ دوائی چور، ایل این جی چور وزیر مشیر نظر آتے ہیں،مریم اورنگزیب نے کہاکہ عمران صاحب چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے جائیں تو کمشن بنادو وزیر مشیر پکڑے جائیں تو وزارت بدل دو،مریم اورنگزیب نے کہاکہ واہ عمران صاحب، یہ کیا ہے آپ نے طاقتور کو قانون کے نیچے؟عمران صاحب اے ٹی ایمز اور مافیاز کو سہولت دیں لیکن نیب کو نظر نہیں آتا ، یہ تماشا اور بھونڈا مذاق بند کرنا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار