02:35 pm
انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔!!!انتہائی اہم ترین سیاسی رہنما اغوا کے بعد بے دردی سےقتل ، ملکی فضا سوگوار

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی مجلس عاملہ کے ممبر ملک عبید اللہ کاسی کو اغواکاروں نے تاوان نہ ملنے پر بے دردی سے قتل کردیا انہیں گذشتہ ماہ اغوا کیاگیا تھا۔اے این پی نے ملک عبید اللہ کاسی کے قتل کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عبید اللہ کاسی کونامعلوم اغوا کاروں نے قتل کردیا ، انہیں26جون2021 کو نامعلوم مسلح اغواکاروں نے ان کی گھر کے قریب
کلی کتیرسے گن پوائنٹ پر اغوا کیاتھا۔اغواکاروں نے ملک عبید اللہ کاسی کو بے دردی سے قتل کردیا اور آج ان کی قتل کچلاک کےقریبی علاقے سرانان کے پہاڑی علاقے سے ملی پشتون ایس ایف نے بیان میں کہا کہ اے این پی کے ملک عبداللہ کاسی کا اغوا وقتل حکومت و پولیس کی ناکامی اور اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ، صوبے میں آئے روز شہریوں کا غواوقتل معمول بن چکا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز