03:06 pm
  30کروڑ ریلیز ہوچکے، اٹک میں فور جی سروس فراہم کرینگے ، امین اسلم

حضرو ( نمائندہ خصوصی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ضلع اٹک میں 4جی منصوبے کیلئے 30کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دے دی ہے، ضلع اٹک کے 40فیصد محروم علاقہ میں فورجی سروس فراہم کی جائے گی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے ضلع اٹک کے عوام کیلئے جاری ایک خصوصی بیان میں بتایا کہ میں عوام کو خوشخبری دینا چاہتا ہوں
کہ وزارتِ آئی ٹی سے مل کر 30کروڑ روپے کا فنڈز ریلیز کرا لیا گیا ہے جو پورے ضلع میں 4G کوریج پر خرچ کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اٹک کے 40فیصد علاقہ میں فور جی سروس نہیں ہے، جس سے عوام خصوصاً طلبہ و طالبات کو مشکلات درپیش تھیں، یہ مسئلہ میں نے وزیر اعظم کے سامنے رکھا جنہوں نے سپیشل گرانٹ منظور کر دی ہے ملک امین اسلم نے کہا کہ ضلع اٹک کے گاؤں گاؤں، کونے کونے میں فور جی کا نیٹ ورک بچھانے کا عمل ایک سال میں مکمل ہو گااور 50نئے ٹاور لگائے جائیں گے اس سے جہاں عوام کو سہولت ملے گی وہیں طلبہ و طالبات بھی فائدہ اٹھا سکیں گے معاون خصوصی نے بتایا کہ این اے 55میں 3واٹر سپلائی سکیمز کی اشد ضرورت تھی جو منظور کر لی گئی ہیں۔ حاجی شاہ، دکھنیر، لارنس پور رومیاں کے واٹر پروجیکٹس پر جلد کام شروع ہو جائے گا، انہوں نے کہا کہ ترقی کا سلسلہ جاری ہے ضلع اٹک میں محرومیوں اور لوگوں کی تکالیف کو دور کرکے ان کی زندگیوں کو آسان کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز