07:53 pm
کشمیر کے لئے ہم نے چار جنگیں لڑیں، پاکستان کبھی کشمیر کاز سے پیچھے نہیں ہٹے گا، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہم نے کشمیر کے لئے چار جنگیں لڑی ہیں، دوسری جنگ عظیم کے بعد کسی قوم کے الحاق کے لئے ایسی کوششیں کبھی نہیں ہوئیں جس طرح اب ہو رہی ہیں، بھارت کی فاشسٹ حکومت کشمیریوں کے حقوق پامال کر رہی ہے، پاکستان کبھی کشمیر کاز سے پیچھے نہیں ہٹے گا، پاکستان کا ہر فرد کشمیریوں کے ساتھ ہے اور رہے گا۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر یوم استحصال کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر
اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ کشمیری عوام ہمارے جسم کا حصہ ہیں، ہمارے دل کشمیری عوام کے ساتھ اور ان کے دل ہمارے ساتھ دھڑکتے ہیں، کشمیریوں کے ساتھ ہمارے رشتے، ناطے ہیں اور وہ ہمارے خاندان کا حصہ ہیں، ہم نے کشمیریوں کے لئے اپنی جانوں کی قربانیاں دی ہیں، ہم کشمیر کے لئے اپنا تن من دھن لگا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم مقبوضہ کشمیر کے عوام کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی طاقت ان کے پیچھے کھڑی ہے۔ چوہدری فواد حسین نے کہا کہ بھارت کی فاشسٹ حکومت کشمیریوں کے حقوق پامال کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ بھارت میں اس وقت غالب آ چکا ہے، بھارت جان لے کہ ظلم و بربریت سے کشمیری قوم کا حق نہیں چھین سکتا۔ چوہدری فواد حسین نے کہا کہ پاکستان کبھی کشمیر کاز سے پیچھے نہیں ہٹے گا، پاکستان کا ہر فرد کشمیریوں کے ساتھ ہے اور رہے گا۔ 

تازہ ترین خبریں

پڑھی لکھی آبادی کےکتنے فیصد گریجویٹس بیروزگارہیں۔۔ہوش اڑ ادینے والی رپورٹ آگئی

استنبول کا وہ مندر جہاں سے کوئی زندہ واپس نہیں آیا، لیکن کیوں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

رہائشی عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو میں تباہی کے دلخراش مناظر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 