11:24 am
ٹک ٹاک بندش کیس : اسلام آبادہائیکورٹ  کا پی ٹی اے حکام پر برہمی کااظہار

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک کی بندش کا معاملہ حل کرنے کیلئے پی ٹی اے کو میکانزم بنانے اور حکومت سے مشاورت کرنے کی ہدایت کردی ۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی ہٹانے سے متعلق درخواست کی سماعت کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ نے حکومتی وکیل سے سوال کیا کہ ٹاک ٹاک کو کیوں بند کیا گیا؟کیا پشاور ہائیکورٹ نے پورا ٹک ٹاک بند کرنے کا حکم دیا ؟
 
۔انہوں نے ریمارکس دیئے کہ یہ اکیسویں صدی ہے اور لوگوں کا روزگار ٹک ٹاک سے جڑا ہے ،دونوں عدالتوں نے کہیں نہیں کہا کہ پورا ٹک ٹاک بند کردیں۔عدالت نے پورا ٹک ٹاک بند کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی اے کو میکانزم بنا کر حکومت سے مشاورت کی ہدایت کردی اور کیس کی مزید سماعت 23اگست تک ملتوی کردی۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا