11:52 am
’’کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ‘‘ فواد چوہدری کا مریم اورنگزیب کو کرارا جواب

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)’’کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ‘‘فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کو کرارا جواب دیدیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کو ان کے بیان پر کرارا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’’پاکستان نہیں جائوں گا ‘‘مسلم لیگ(ن) کا بیانیہ ہے اورن لیگ کے وہ لوگ جن کی جڑیں پاکستان میں ہیں اس صورتحال پر کیا کہیں گے ؟؟؟۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
 
۔قبل ازیں فواد چوہدری سمیت تمام حکومتی ترجمانوں کے نام اپنے ایک پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ قائد محمد نوازشریف قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے برطانیہ میں ہی قیام کریں گے ،جب تک ان کا علاج نہیں ہوجاتا اور ڈاکٹر انہیں اجازت نہیں دیتے، نوازشریف برطانیہ میں ہی رہیں گے،گھبرانے اور جیل جانے کی باری ان کی ہے جو کرپشن اور مہنگائی کرتے ہوئے نہیں گھبراتے ۔انہوں نے کہاکہ جھوٹے الزامات کے باوجود نوازشریف اپنی بیٹی کے ہمراہ وطن واپس آئے اور جیل گئے، آپ کے مشوروں کی ضرورت نہیں،نوازشریف اپنی اہلیہ کو جب بستر مرگ پر چھوڑ کر وطن آئے تھے، کرائے کے ترجمان اس وقت بھی جھوٹ کی سیاست کررہے تھے ،جن کے ’پلے نئیں دھیلہ‘ وہ صرف شہبازشریف کے نام اور نوازشریف کی صحت پر ہی سیاست کرسکتے ہیں سیاسی یتیموں کی بے بسی پر ترس آتا ہے،قائد محمد نوازشریف کے ویزے میںمزید توسیع سے برطانوی محکمہ داخلہ نے معذرت کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ برطانوی محکمہ داخلہ کے فیصلے میں لکھا ہے کہ محمد نوازشریف اس فیصلے کے خلاف امیگریشن ٹریبونل میں اپیل کرسکتے ہیں ،قائد محمد نوازشریف کے وکلاءنے برطانوی امیگریشن ٹریبونل میں اپیل دائر کردی ہے،برطانوی امیگریشن ٹریبونل میں دائر اپیل پر فیصلہ ہونے تک محکمہ داخلہ کا حکم غیرموثر رہے گا ،اپیل پر فیصلہ ہونے تک قائد محمد نوازشریف برطانیہ میں قانونی طورپر مقیم رہ سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا