11:59 am
زرتاج گل باپ بیٹی پر برس پڑیں

زرتاج گل باپ بیٹی پر برس پڑیں

11:59 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیرمملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ نوازشریف کسی نظریے یا نشے کا نہیں بلکہ ایک کم ظرف سوچ اورفراڈ کا نام ہے ۔یہ بات زرتاج گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہی ۔وزیر مملکت نے مسلم لیگ(ن) کے قائد
میاں نوازشریف کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں فرعونیت سے حکومت کرنے والا آج لندن کی سڑکوں پر ہاتھ میں نظر ثانی کی درخواست لے کر ذلیل ہو رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف برطانوی حکومت سے رحم کی بھیک مانگ رہا ہے۔زرتاج گل کا کہنا تھا کہ نواز شریف ایک نظریئے یا نشے کا نام نہیں، ایک کم ظرف سوچ اور فراڈ کا نام ہے۔قدرت کا قانون دیکھیں کہ کشمیر سے غداری کرنے والے، کشمیریوں کی بد دعائیں سمیٹنے والے، مودی کے دیرینہ یار کو برطانیہ میں انتہائی ہزیمت بھی اسی دن اٹھانا پڑی جو کشمیر میں بھارتی مظالم کی داستان میں ایک اہم باب ہے۔انہوں نے کہاکہ اپنے آپ کو کشمیر کی بیٹی کہنے والی مکار عورت کو اس دن چپ کا لقوہ ہو گیا جب پاکستان تو کیا دنیا بھر میں کشمیر سے محبت اور اظہار یکجہتی کرنے والے لوگ بھارتی مظالم اور پانچ اگست کے عمل پر مودی سرکار کی بربریت پر احتجاج کر رہے تھے۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی