12:05 pm
مریم اورنگزیب کی پھرتیاں بتا رہی ہیں کہ نوازشریف کو واپس آنا ہی پڑے گا،شہبازگل

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب کی پھرتیاں بتا رہی ہیں کہ معاملہ بہت خراب ہو چکا ہےاور ان کی پھرتیاں بتاتی ہیں کہ اب میاں صاحب کو واپس پاکستان آنا ہی پڑے گا۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہاکہ مریم صاحبہ کہتی ہیں کہ وہ کونسا وزیراعظم ہے کہ ہر روزپیشیاں بھگتا رہا ہے؟ تومریم صاحبہ یہ بھی بتا دیں دنیا کا وہ کون سا وزیراعظم ہے جس نے پورے ملک کو لوٹا اور پھر ان کی بیٹی نے کہاکہ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے ۔
 
دنیا کا کون سا وزیراعظم ہے جس کی بیٹی نے کلیبری فائونٹ سے جعلی ٹرسٹ ڈیڈ دی ۔دنیا کا کونسا وزیراعظم ہے جو ملک دشمنوں کیساتھ میٹنگ کرتا ہے اور اپنے ملک کیخلاف بیانات دیتا ہے ؟دنیا کا وہ کونسا وزیراعظم ہے جس نے اپنے ملک سے ساری دولت لوٹی اور وہ ایک ایسے ملک میں لے کر گیا جس ملک نے آج ان کو ویزہ دینے سے بھی انکار کردیا ہے،انہوں نے برطانیہ کو اپنا گھر بنایا اور آج برطانیہ نے ان کو ویزہ دینے سے انکار کردیا۔ میاں صاحب کو آج شرم تو آئی ہوگی ؟

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا