12:38 pm
وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! دبئی حکومت نے مسافروں کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان سے دبئی جانیوالے مسافروں کو سفر کرنے سے روک دیا گیا ، دوبئی حکومت کی جانب سے پاکستان سے دوبئی جانیوالے مسافروں کیلئے ریپڈپی سی آر ٹیسٹ لازم قرار دیدیاگیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی حکومت کی جانب سے پاکستان سے دبئی جانیوالے مسافروں
کیلئے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ لازم قرر دیا گیا ہے ۔ ائیر لائن انتظامیہ کی جانب سے نئی پالیسی رات دس بجے کے بعد لیبارٹریز کو بھیجی گئی مسافروں کا کہنا ہے کہ لیبارٹریز کے پاس ریپڈ پی سی آر کی سہولت موجود نہیں ہے ہمیں ائیر لائن کی مخصوص لیبارٹریز نے کورونا ٹیسٹ سمیت دیگر ٹیسٹ کرکے دیئے ایمربٹ نے وہ ٹیسٹ ماننے سے انکار کردیا ۔ریپڈ پی سی آر نہ ہونے پر مسافروں کو ائیر پورٹ پر بورڈنگ کارڈ جاری کرنے سے روک دیا گیا جبکہ مسافروں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں نہیں معلوم ہمارے ساتھ کیا ہوگا۔ ائیرپورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایمریٹس ائیر لائن دبئی حکومت سے اجازت طلب کررہی ہے ہم چیک کررہے ہیں کہ ریپڈ ٹیسٹ کونسی لیبارٹری کررہی ہے تاکہ مسافروں کے ٹیسٹ کروائے جائیں ۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا