03:35 pm
یونیورسٹی میں لڑکے کوسب کے سامنے پرپوز کرنیوالی لڑکی اب کہاں اورکس حال میں ہے؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )حال ہی میں ایک نجی یونیورسٹی یونیورسٹی آف لاہورکے طلبہ کی ویڈیوسامنے آئی تھی جس میں لڑکی لڑکے کوپرپوز کررہی ہے ۔اس ویڈیوکے سامنے آنے کے بعد ہرطرف ہلچل مچ گئی اورویڈیوکے وائرل ہوتے ہی یونیورسٹی انتظامیہ نے جوڑے کوکالج سے باہرنکال دیاجس کے بعداطلاع ملی کہ دونوں نے نکاح کرلیااب لڑکی(حدیقہ) ایک ویڈیوسامنے آئی ہے جس میں اس
نے کہاکہ شہریار نے کہاتھاکہ دوسال بعد دیکھیں گے تواب تودیکھنے والاکوئی سین نہیں ہےکیونکہ ہمارااب رابطہ مکمل طورپرختم ہوگیا۔پسندہم پہلےہی کرتے تھے میں نے اس کومارچ میں پرپوز کیاتھا۔وہ انٹرسٹڈ تھاجس کی وجہ سے میں نے پرپوز کیا۔ہماراشادی کابھی منصوبہ تھا۔دوسال سے ہماراکوئی رابطہ نہیں اورنہ ہی ہمارے خاندانوں کےد رمیان کوئی ایسی بات ہوئی کہ ہم دونوں شادی کریں گے۔جب میں نے اسے پرپوز کیاتواس وقت بہت رش ہوگیاتھا۔ہمارے ذہن میں نہیں تھاکہ ویڈیواتنی وائرل ہوجائے گی۔جس کے بعد ہمیں یونیورسٹی سے نکالنے کانوٹس دیاگیاشہریارکے مطابق یہ نوٹس ٹھیک تھالیکن میرے نزدیک یہ نوٹس ٹھیک نہیں تھا۔رات کوہمیں پتاچلاکہ ویڈیووائرل ہوگئی ہے۔ہمارے لیے بہت مسئلے بن گئے ۔رات کوساڑھے نوبجے یونیورسٹی کی جانب سے ہمیں کال آئی کہ کل صبح آپ اپنے والدین کےساتھ یونیورسٹی آئیں۔میں اپنی فیملی کوذہنی طورپرتیارکرناچاہتی تھی ہم دوسرے دن نہیں جاسکے اوریونیورسٹی نے ہمیں نکال دیا۔شرو ع میں بہت مشکلات تھیں لیکن ابو کی سپورٹ کی وجہ سے اب کوئی مسئلہ نہیں ہے۔میں تمام نوجوان لڑکے لڑکیوں کوکہوں گی کہ اگرآپ کسی کوپسندکرتے ہیں تواپنے خاندان کوبتاکراگلاقدم اٹھائیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا