02:58 pm
اے این پی کی بڑی وکٹ گر گئی، شازیہ اورنگزیب کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

پشاور(نیوز ڈیسک )اے این پی کی صوبائی خاتون رہنما شازیہ اورنگزیب نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق  مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام اور شازیہ اورنگزیب کی مشترکا پریس کانفرنس کرتے ہوئے
کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔شازیہ اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کٹھن سیاسی حالات میں ن لیگ جماعت میں شمولیت اختیار کی ہے ۔شازیہ اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کو عوامی جماعت بنانے کے لئے فعال کردار ادا کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتی ہوں۔شازیہ اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عوام کی مشکلات سے بے خبر لوگ حکومت میں ہیں۔شازیہ اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عوام پی ڈی ایم کی جانب دیکھ رہی ہیں جبکہ اے این پی کا سیاسی کردار مایوس کن ہے۔شازیہ اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اے این پی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی افسوس ناک امر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں بھی اے این پی نے پی ڈی ایم کے مقابلے اپنا امیدوار کھڑا کیا ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔