07:27 pm
پشتو زبان و ادب کی خاتون اول زیتون بانو المعروف موربی بی طویل علالت کے باعث انتقال کر گئی 

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشتو زبان و ادب کی خاتون اول زیتون بانو المعروف موربی بی طویل علالت کے باعث انتقال کر گئی ۔تفصیلات کے مطابق پشتو زبان و ادب کی خاتون اول زیتون طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملی ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق  ان کی نماز جنازہ  پندرہ ستمبر کی صبح ۱۰ بجے سٹوڈنٹ اکیڈمی سکول ، عاشق اباد ، یوسف کارخانوسٹاپ، بالمقابل خیبر گرایمر سکول ورسک روڈ پشاور میں ادا کی جائیگی۔عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے نامور ادیبہ زیتون بانوکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ
مرحومہ زيتون بانو اردو اور پشتو ادب کے میدان کا ایک درخشاں ستارہ تھی۔ ان کے افسانے اور کہانیاں  پشتو ثقافت اور پشتون معاشرے کی بھر پور عکاس ہیں اور انہوں نے اپنی تحریروں کے ذریعے عورتوں میں بیداری پیدا کرنے اور ان کے حقوق کیلئے شعوری کوشش کی۔ ان کی وفات پشتو اور اردو ادب کیلئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، جسکا ازالہ بہ مشکل ہوسکے گا۔ پشتو  ادب باالخصوص افسانے کے میدان میں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا کرے۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریاست ورجینیا کےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری