08:54 pm
​​​​​​​ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد:  چھ اضلاع سے تعلق رکھنے والے پیرامیڈیکل طلباء اپنے واحد ہاسٹل سے بھی محروم 

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایوب میڈیکل کمپلیکس کے پیرا میڈیکل کالج کے چھ اضلاع سے تعلق رکھنے والے پیرامیڈیکل طلباء اپنے واحد ہاسٹل سے بھی محروم ہوگئے ہیں،ایم بی بی ایس کے طلباء اور ڈاکٹرز کیلئے الگ ہاسٹلز موجود ہیں اور پیرامیڈیکل کالج کے طلبہ کے لیے اپنا ہاسٹل موجود ہونے کے باوجود طلبہ کو نہیں دیا جا رہا جس وجہ سے طلبہ اذیت کا شکار ہیں۔ اس حوالے سے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کالجز زون ایبٹ آباد ولید خان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں کی جلد اس مسلے کا کوئی
حل نکال دیں کیونکہ یہ ان غریب طلباء کا آئینی و دستوری حق ہے۔ انہوں نے کہا مطالبات مان لئے جائیں ورنہ اگلی بار گزارش کی بجائے، وارننگ ہوگی۔  ولید خان نے مزید بتایا کہ ااب طلبہ اپنے حق  لیں کر دکھائیں گے ۔ 

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال