11:46 am
 چکوال، خاتون نالے میں ڈوب کر جاں بحق

چکوال، خاتون نالے میں ڈوب کر جاں بحق

11:46 am

چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈڈھمبر گاوں میں ایک خاتون کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے ٹیم روانہ کی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ دلہہ گاؤں کے قریب ڈڈھمبر گاؤں کرم ہسپتال کے قریب 60 سالہ غلام عائشہ دختر غلام محمد کا پاؤں پھسل گیا جس کی وجہ سے 50 سے 60 فٹ قطر میں پھیلے گہرے پانی میں چلی گئیں
اور تیراک نہ ہونے کی وجہ سے ڈوب گئیں، آدھا گھنٹہ سرچ کے بعد ڈ یڈ باڈی نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی گئی آپریشن میں کمانڈر عاشق حسینSI،وسیم DR, عادل LTV,علی رضا LTV اور حسنEMT نے حصہ لیا۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی