12:14 pm
منگلا روڈ دینہ پر ٹریفک کے گھمبیر مسائل، ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا

دینہ: منگلا روڈ دینہ پر ٹریفک کے گھمبیر مسائل، ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا، منگلا روڈ دینہ پر ریڑھی اور رکشہ مافیا بے لگام، دن بدن ٹریفک کی روانی کے مسائل بڑھنے لگے، اے سی دینہ سمیت ٹریفک اہلکار بے بس، جب تک ان کو علیحدہ جگہ نہیں دی جاتی ٹریفک کے مسائل حل نہیں ہونگے،منگلا روڈ پر توجہ دی جائے۔عوامی حلقے تفصیلات کے مطابق سروے میں شہریوں نے بتایا کہ منگلا روڈ دینہ پر عرصہ دراز سے سبزی فروٹ کی ریڑھیوں اور رکشہ ڈرائیوروں اور غلط پارکنگ کی بے ضابطگیوں کی وجہ
سے ٹریفک کی روانی مشکل ہو چکی ہے، داتا چوک سے مین چوک دینہ تک کا سفر منٹوں سے گھنٹوں میں طے ہونے لگا۔ جب بھی ان ریڑھی اور رکشہ والوں کیخلاف کارروائی کی جاتی ہے، ایک گھنٹے بعد دوبارہ یہ لوگ قابض ہو جاتے ہیں اس کا بہترین حل ان لوگوں کو دینہ منگلا روڈ سے نکال کر کوئی مخصوص جگہ دی جائے جس سے ان کی روزی روٹی کمانے کا ذریعہ بھی بحال رہ سکے، جب بھی ان رکشہ اور ریڑھی والوں کیخلاف کارروائی کی جاتی ہے تو کہاجاتا ہے کہ یہ بیچارے غریب لوگ ہیں۔ عوام کی اکثریت نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ، سی او میونسپل کمیٹی دینہ سمیت ٹریفک پولیس کے آفیسران سے مطالبہ کیا ہے کہ مل بیٹھ کر کوئی بہترین پلان تیار کرکے رکشہ اور ریڑھی والوں کے لئے جگہ دی جائے جہاں پر یہ لوگ اپنا کاروبار کا سلسلہ جاری رکھ سکیں اور منگلا روڈ سے بھی ان کی جان چھوٹ سکے اور ٹریفک کی روانی کے مسائل بھی حل کیے جاسکیں۔

تازہ ترین خبریں

صحت و پولیس کے شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت ہے، ذبیح اللہ مجاہد

امریکی ریاست ورجینیا کےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ