02:31 pm
مجھے جانتے نہیں ہو کیا؟ کراچی میں بااثر شخص کا معمر رکشہ ڈرائیور پر تشدد، بیٹے سے بھی تھپڑ مروائے

کراچی (ویب ڈیسک )مجھے جانتے نہیں ہو کیا؟ کراچی میں بااثر شخص کا معمر رکشہ ڈرائیور پر تشدد، بیٹے سے بھی تھپڑ مروائےکراچی کے علاقے پنجاب کالونی میں ادھیڑ عمر رکشہ ڈرائیور پر بااثر شخص نے تشدد کیا، اس کی ویڈیو بنائی اور اپنے بیٹے سے بھی اس کے منہ پر تھپڑ مرواتا رہا۔ افسوسناک واقعہ کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کالونی میں معمر رکشہ
ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اس شخص کا قصور یہ تھا کہ اس نے اس بااثر شخص کے بچے کو کسی بات پر ڈانٹا تھا جس پر یہ اپنے غصے کو قابو میں نہ رکھ سکا اور اسے اسلحے کے زور پر اپنے گھر اٹھا لایا جہاں اس پر تشدد کیا اور اپنے بچوں سے بھی اس کی تذلیل کرائی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تشدد کرنے والے ملز+م کا نام کلیم شاہ عرف کلشا ہے جسے اب فریئر پولیس نے گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سے متعلق تفصیلات اکٹھی کر کے ملزم کے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں۔فریئر پولیس نے متاثرہ رکشہ ڈرائیور عقیل احمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔ مقدمے میں اغوا، جان سے مارنے کی دھمکیوں سمیت دیگر جرائم کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ رکشہ ڈرائیور نے بتایا کہ وہ گلی میں رکشہ دھو رہا تھا کہ کلیم شاہ کے بچے نے اس پر طنز کیا جس پر میں نے اسے ڈانٹ دیا۔بچے نے ڈانٹ سن کر گھر جا کر باپ کو بتایا تو وہ اسلحہ لیکر آگیا اور مجھے زبردستی اپنے ساتھ اپنے گھر لے گیا جہاں جا کر کلیم شاہ نے اپنے دونوں بیٹوں سمیت مجھ پر تشدد کیا اور ویڈیو بنائی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔