03:04 pm
تحریک عدم جمع۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان کی چھٹی ۔۔ ؟ ۔ صوبائی اسمبلی میں کس کا پلڑا بھاری ہے؟جانئے تفصیل

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد تو جمع کروا دی ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ تحریک پاس ہو جائے گی اور اپوزیشن کو کتنے نمبرز درکار ہیں؟بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف کے
اتحاد میں شامل جماعتوں کے اراکین کی تعداد 23 ہے جس میں سے جے یو آئی ف کے 11، بی این پی مینگل کے 10 اور پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کا ایک رکن اسمبلی ہے۔آزاد رکن اسمبلی اور سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کی حمایت بھی اپوزیشن کے ساتھ ہے، اس طرح اپوزیشن کو 24 اراکین کی حمایت حاصل ہے لیکن وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے اپوزیشن کو 33 اراکین کی حمایت درکار ہے۔دوسری جانب بلوچستان میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے اراکین کی تعداد 41 ہے۔حکومتی اتحاد میں شامل بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے اراکین کی تعداد 24ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد 7 اور اے این پی سے تعلق رکھنے والے اراکین کی تعداد4 ہے۔اس کے علاوہ ایچ ڈی پی اور بی این پی عوامی کے بھی دو دو اراکین حکومتی اتحاد میں شامل ہیں جبکہ حکومتی اتحاد میں پاکستان نیشنل پارٹی اور جمہوری وطن پارٹی کا ایک، ایک رکن بھی شامل ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز حزب اختلاف کے 16 ارکان نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تھی۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال