03:43 pm
شہری راشن پانی جمع کرلیں ۔۔۔!!! دوبارہ لاک ڈائون نافذ ، شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں کرونا کی خطرناک صورتحال کے پیش نظر مختلف اضلاع میں دوبارہ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا، زیادہ شرح والےاضلاع میں 16 سے 22 ستمبر تک درج ذیل پابندیاں نافذ رہیں گی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا خطرناک صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے،
جس کے پیش نظر سیکرٹری عمران سکندر بلوچ زیادہ شرح والے ایریاز میں 22 ستمبر تک لاک ڈاون نافذ کر دیا، زیادہ شرح والے 5 اضلاع میں لاہور، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا اور گجرات شامل ہیں، ان اضلاع میں 16 سے 22 ستمبر تک درج ذیل پابندیاں نافذ رہیں گی۔عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ کاروباری مراکز رات 8 بجے تک بند ہوں گے اور ہفتے میں دو روز جمعہ اور ہفتے کے دن چھٹی ہوگی جبکہ انڈور ڈائننگ پر مکمل پابندی ہے اور آؤٹ ڈور ڈائننگ کی رات 11:59 تک اجازت ہوگی۔سیکرٹری ہیلتھ کا کہنا تھا کہ نڈور شادیوں پر پابندی عائد ہےتاہم آؤٹ ڈور تقریبات میں 400 افراد کے آنے کی اجازت ہوگی، مزارات بند رہیں گے جبکہ نجی و سرکاری دفاتر میں 50 فیصد افراد کی گنجائش کے ساتھ کام کی اجازت ہو گی۔انھوں نے مزید کہا کہ تعلیمی ادارے ہفتے میں 6 دن مگر3 دن پہلے 50 فیصداور باقی 3 دن دوسرے 50 فیصد طلباء کے ساتھ کھل سکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔