10:16 pm
قومی ایئرلائن کا مختلف ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے مختلف ممالک کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،  بدھ کو پہلی پرواز کینیائی دارالحکومت نیروبی روانہ ہوگی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نیروبی کے لیے 3خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی، 2پروازیں لاہور اور ایک
پروازاسلام آباد سے روانہ ہوگی۔ پہلی پرواز آج پنجاب کے دارالحکومت سے نیروبی کے لیے اڑان بھرے گی۔کینیا کے دارالحکومت کیلئے پی آئی اے بوئنگ777طیارے استعمال کرے گی۔ قومی ایئرلائن کی کرغزستان کے دارالحکومت بشکک کے لیے 8پروازیں آپریٹ ہوں گی۔پی آئی اے آئندہ ہفتے بشکک کے لیے لاہور سے 5پروازیں آپریٹ کرے گی۔ 3پروازیں ملتان سے بشکک روانہ ہوں گی۔قومی ایئرلائن نے متحدہ عرب امارات کے شہر راسل خیمہ کے لیے فلائٹ آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ایئرلائن18ستمبر کو تاجکستان کے دارالحکومت دوشمبے کے لیے بھی خصوصی فلائٹ آپریٹ کرے گی۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے مطابق خصوصی پروازیں آپریٹ کرنے سے زرمبادلہ میں اضافہ ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی