10:27 pm
تحریک انصاف کی مقبولیت تیزی سے گرنے لگی،نوازشریف کی اہم کامیابیاں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 2018کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی حکومتی کارکردگی مہنگائی اوربیڈگورننس کی پرچھائیوں سے داغدار ہوچکی ہے جس کے بعد اس کی مقبولیت میں غیر معمولی کمی واقع ہوچکی ہے۔ حال ہی میں ہوئے کنٹونمنٹ بورڈ
کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی لاہور میں شاندار کامیابی نے مستقبل کے حوالے سے صورتحال کو خاصی حد تک واضح کر دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن)نے کینٹ بورڈ کے الیکشن میں لاہور میں 15جبکہ پنجاب بھر کی 97میں سے 42نشستوں پر کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) نے لاہور کے دونوں کنٹونمنٹ بورڈ سے مجموعی طور پر 15 سیٹیں جیت لی ہیں جبکہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف صرف تین سیٹیں جیت سکی جبکہ ایک سیٹ آزاد امیدوار کے نام رہی۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) نے والٹن کنٹونمنٹ بورڈ کی تمام نو نشستیں اپنے نام کی ۔لاہور کنٹونمنٹ بورڈ سے ن لیگ کے چھ امیدوار جیتے جبکہ تین سیٹیں پاکستان تحریک انصاف نے جیتی اور ایک سیٹ پر آزاد امیدوار کامیاب ہوا۔واضح رہے کہ 2015میں ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے لاہور سے چار سیٹیں جیتی تھیں۔اب تک کے نتائج کے مطابق پنجاب کی 97 نشستوں میں سے پاکستان مسلم لیگ 42 نشستوں کے ساتھ پہلے،آزاد امیدوار 29 نشستوں کےساتھ دوسرے جبکہ پاکستان تحریک انصاف 26 سیٹوں کےساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی