12:12 pm
کہاتھانا جب آئیگا عمران بنے گا نیا پاکستان ۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کہاتھانا جب آئیگا عمران بنے گا نیا پاکستان ،پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری آگئی ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھو م اُٹھیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال جولائی کے دوران ملک میں بڑی صنعتوں کی گروتھ میں اضافہ ہوا ہے۔قومی ادارہ برائے شماریات کے مطابق جولائی2021 میں لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعت کی گروتھ میں2.25فیصد اضافہ
ریکارڈ کیا گیا، 11صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ جبکہ 4صنعتوں کی پیداوار میں کمی دیکھی گئی۔جولائی کے دوران ٹیکسٹائل صنعت کی پیداوار میں1.24فیصداضافہ ہوا جبکہ فوڈبیوریجز اور تمباکو کی صنعتوں کی پیداوار میں0.55فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شمایات کا کہنا ہے کہ ادویات کی مینوفیکچرنگ میں جولائی کے دوران9.98فیصد اضافہ ہوا، آٹوموبیل کی صنعت کی پیداوارمیں44.62فیصد اضافہ ہوا، کیمیکل کی پیداواری صلاحیت میں13.62فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسی طرح رواں مالی سال جولائی کے دوران فرٹیلائزر کی پیداوار میں3.52فیصد اضافہ دیکھا گیا۔چمڑے کی مصنوعات گزشتہ ماہ کے دوران11.72فیصد بڑھی، الیکٹرونکس صنعت کی پیداواری صلاحیت میں 1.40فیصد بڑھوتی ہوئی۔ ربڑپراڈکٹس اور پیپربورڈسازی کی پیداوارمیں کمی ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا